جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان معاہدے کی مہلت ختم اب آگے کیا ہوگا
کراچی میں امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کردیا اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا، لانگ مارچ کریں گے، پہیہ جام ہڑتال کریں گے اور غیرمعینہ مدت کے لیے شٹرڈاؤن ہڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ہم نے اس وقت آواز اٹھائی جب کوئی بھی اس مسئلے پر آواز نہیں اٹھا رہا تھا۔ […]
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان معاہدے کی مہلت ختم اب آگے کیا ہوگا Read More »