حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پی پی، ن لیگ، پی ٹی آئی کی حکومتوں میں آئی پی پیز کی سرپرستی کی گئی، یہ نہ صرف دفائی بجٹ کے برابر کیپسٹی چارجز وصول کررہی ہیں بلکہ ان کو اربوں کی ٹیکس چھوٹ بھی دی گئی،

پچاس لاکھ ممبرز بنائیں گے، عوام کو اپنی قوت بناکر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ حافظ نعیم الرحمٰن

کسی صورت بھی نظام کو ایسے نہیں چلنے دیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ملک گیر ممبرشپ مہم کے منصورہ میں افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا جماعت اسلامی چاروں صوبوں میں پچاس لاکھ نئے ممبرزبنائے گی، دوسرے مرحلے میں عوامی کمیٹیاں بنائیں گے۔ 70 سالوں سے […]

پچاس لاکھ ممبرز بنائیں گے، عوام کو اپنی قوت بناکر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ حافظ نعیم الرحمٰن Read More »