Press Release

Hafiz Naeem

حافظ نعیم کی دھواں دار تقریر، عمران خان سمیت سب کو رگڑا لگادیا

بتائیے یہ سارے جرائم میں عمران خان، نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کیوں شریک جرم رہے سب سے پہلے آپ سب لوگوں کا شکر گزار ہوں کہ ہماری مشاورت کا یہ سلسلہ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں ہمیں بھی ایک اعتماد ملتا ہے کہ جو بھی تحریک ہم لے کر چلے […]

حافظ نعیم کی دھواں دار تقریر، عمران خان سمیت سب کو رگڑا لگادیا Read More »

Imran khan answer these questions

عمران خان کے حق میں جتنا میں بولا ہوں کوئی نہیں بولا

اس لیے یہ سوال پوچھنے پر حق بجانب ہوں دبئی لیکس پر تحقیقات پر خاموشیکے معاملات میں شریک جرمIPP’sاسٹیٹ بنک کو آزادانہ حیثیت دلوائیسود کو بڑھانے میں پیش پیشجنرل باجوہ کو ایکسٹیشن دلوائیکے۔الیکٹرک کے معاملے میں شریک جرم اب اگرعمران خان صاحب جیل میں ہے تو پارٹی میں سے کون ہے کس سے بات کروں

عمران خان کے حق میں جتنا میں بولا ہوں کوئی نہیں بولا Read More »

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پی پی، ن لیگ، پی ٹی آئی کی حکومتوں میں آئی پی پیز کی سرپرستی کی گئی، یہ نہ صرف دفائی بجٹ کے برابر کیپسٹی چارجز وصول کررہی ہیں بلکہ ان کو اربوں کی ٹیکس چھوٹ بھی دی گئی،

پچاس لاکھ ممبرز بنائیں گے، عوام کو اپنی قوت بناکر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ حافظ نعیم الرحمٰن

کسی صورت بھی نظام کو ایسے نہیں چلنے دیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ملک گیر ممبرشپ مہم کے منصورہ میں افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا جماعت اسلامی چاروں صوبوں میں پچاس لاکھ نئے ممبرزبنائے گی، دوسرے مرحلے میں عوامی کمیٹیاں بنائیں گے۔ 70 سالوں سے

پچاس لاکھ ممبرز بنائیں گے، عوام کو اپنی قوت بناکر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ حافظ نعیم الرحمٰن Read More »

Scroll to Top